سکول

جب آپ سکول جاتے ہیں تو اِن باتوں کے حوالے سے آپ کا اِمتحان ہوتا ہے کہ کیا آپ ہر قدم سوچ سمجھ کر اُٹھائیں گے، مشکل وقت میں بھی پُرسکون اور خوش رہیں گے اور کیا آپ یہوواہ کے وفادار رہیں گے۔ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ حد سے زیادہ پریشان نہ ہوں اور اپنی پڑھائی پر دھیان دے سکیں؟‏

ایمان کی ٹھوس وجوہات—‏آپ کون سا پیشہ چُنیں گے؟‏

شاید آپ پر بھی یہ دباؤ ہو کہ آپ کون سا پیشہ چُنیں گے۔ دیکھیں کہ لیویا اور جورڈی نے اِس دباؤ کا سامنا کیسے کِیا۔‏

کیا مجھے سکول چھوڑ دینا چاہیے؟‏

بدمعاش بچوں، پریشانی اور سکول میں کم نمبر آنے کی وجہ سے آپ کو سکول جانا اَور بھی مشکل لگ سکتا ہے۔ ہمت نہ ہاریں۔ غور کریں کہ پاک کلام میں ایسے کون سے مشورے دیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ کامیاب ہو سکتے ہیں۔‏

مَیں بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏

آپ بدمعاش بچوں کو تو نہیں بدل سکتے لیکن آپ یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ جب وہ آپ کو تنگ کریں گے تو آپ کیا کریں گے۔‏

لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں

دیکھیں کہ بدمعاش بچے دوسروں کو کیوں تنگ کرتے ہیں اور اُن کا مقابلہ کیسے کِیا جا سکتا ہے۔‏