آپ کے ہم عمر کیا کہتے ہیں؟
مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی ویڈیوز دیکھیں جو یہ بتاتے ہیں کہ اُنہیں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ اِن سے کیسے نمٹتے ہیں۔
مَیں اپنے امی ابو سے کیسے بات چیت کر سکتا ہوں؟
اپنے امی ابو سے بات چیت کرنے سے آپ کو ایسے فائدے ہو سکتے ہیں جن کی شاید آپ کو توقع بھی نہ ہو۔
مَیں بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟
آپ بدمعاش بچوں کو تو نہیں بدل سکتے لیکن آپ یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ جب وہ آپ کو تنگ کریں گے تو آپ کیا کریں گے۔
آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—کاموں کو ٹالنا
کچھ نوجوانوں سے سنیں کہ کاموں کو ٹالنے کے کیا نقصان ہوتے ہیں اور اِنہیں وقت پر کرنے کے کیا فائدے۔
مَیں کون ہوں؟
اِس سوال کا جواب جاننے سے آپ اچھی طرح سے مسئلوں سے نمٹ پائیں گے۔
مَیں اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟
دیکھیں کہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اِس دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔
آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—رنگ رُوپ کے بارے میں
نوجوانوں کے لیے اِس بارے میں مناسب سوچ رکھنا کیوں مشکل ہے کہ وہ کیسے دِکھتے ہیں؟ اِس حوالے سے کیا چیز اُن کی مدد کر سکتی ہے؟
مجھے اچھا دِکھنے کی اِتنی فکر کیوں رہتی ہے؟
دیکھیں کہ آپ اپنے احساسات پر قابو کیسے رکھ سکتے ہیں۔
مَیں شادی سے پہلے سیکس کرنے کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کروں؟
پاک کلام میں بتائے گئے تین اصول اِس دباؤ کا مقابلہ کرنے میں آپ کے کام آ سکتے ہیں۔
کچھ نوجوان خدا پر ایمان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
تین منٹ کی اِس ویڈیو میں کچھ نوجوان بتا رہے ہیں کہ اُنہیں خالق کے وجود پر یقین کیوں ہے۔
کیا ہمیں خدا پر ایمان رکھنا چاہیے؟
جب دو نوجوانوں کو خدا کے وجود پر شک ہونے لگا تو اُنہوں نے خدا پر اپنے ایمان کو مضبوط کرنے قدم اُٹھائے۔
ایمان کی ٹھوس وجوہات—اِرتقا یا تخلیق
فیبین اور ماریتھ نے بتایا کہ جب اُن کے سکول میں اِرتقا کے بارے میں پڑھایا جا رہا تھا تو وہ اپنے ایمان پر کیسے قائم رہے۔
ایمان کی ٹھوس وجوہات—محبت کے ذریعے نااِنصافی پر جیت
محبت نااِنصافی سے بھری اِس دُنیا کو بدل سکتی ہے اور ہم اِس میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟
ایمان کی ٹھوس وجوہات—آپ کون سا پیشہ چُنیں گے؟
شاید آپ پر بھی یہ دباؤ ہو کہ آپ کون سا پیشہ چُنیں گے۔ دیکھیں کہ لیویا اور جورڈی نے اِس دباؤ کا سامنا کیسے کِیا۔
ایمان کی ٹھوس وجوہات—ہمیں دوسروں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟
کیا دوسروں کے فرق نظریات اِس بات پر اثر کرتے ہیں کہ ہم اُن کے ساتھ کیسے پیش آئیں گے؟ پاؤلا اور میکیل نے بتایا کہ بائبل سے اُن کی مدد کیسے ہوئی۔
بائبل کے اصول میری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اِس سوال کا جواب جاننے سے آپ اَور زیادہ خوش رہ پائیں گے۔
نوجوان بائبل پڑھنے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ہر کسی کو پڑھنا اچھا نہیں لگتا لیکن بائبل پڑھنے کا بڑا فائدہ ہے۔ چار نوجوانوں کی زبانی سنیں کہ اُنہیں بائبل پڑھنے سے کیا فائدہ ہوا ہے۔
ایمان کی ٹھوس وجوہات—اپنے معیاروں کی بجائے خدا کے معیاروں پر چلنے کا فیصلہ
دو نوجوانوں نے بتایا کہ کس طرح وہ غلط کاموں کے اُن بُرے نتیجوں سے بچ پائے جو اُن کی عمر کے زیادہتر لوگوں کو بھگتنے پڑے۔
مَیں اپنی غلطیوں کو کیسے سدھار سکتا ہوں؟
یہ اِتنا مشکل نہیں ہے جتنا لگ سکتا ہے۔
زندگی کی بہترین راہ
کیا آپ ایک مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟ دیکھیں کہ کیمرون ایک ایسی جگہ مطمئن زندگی کیسے گزار رہی ہیں جس کا اُنہوں نے تصور بھی نہیں کِیا تھا۔

