مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

بامقصد زندگی

مَیں مرنا نہیں چاہتی تھی

ایون کوئیری کے ذہن میں اکثر یہ سوال اُٹھتا تھا کہ ”‏میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏“‏ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے بعد اُن کی زندگی بدل گئی۔‏

‏”‏آخرکار مَیں ابو سے محبت کرنے لگا!‏“‏

دیکھیں کہ رینے کو منشیات اور شراب کی لت کیوں لگ گئی اور وہ اِن بُری عادتوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کر پائے۔‏

‏”‏اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“‏

ایک المناک حادثے کی وجہ سے خولیو کوریو سوچنے لگے کہ خدا اُن سے پیار نہیں کرتا۔‏ دیکھیں کہ اُن کی سوچ کیسے بدلی۔‏

شراب اور منشیات

‏”‏سڑکیں میرا گھر بن گئیں“‏

جب انٹونیو کو تشدد کرنے،‏ منشیات لینے اور بےتحاشا شراب پینے کی لت لگی ہوئی تھی تو اُنہیں لگتا تھا کہ اُن کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے۔‏ اُن کی سوچ کیسے بدلی؟‏

‏”‏مَیں اپنے طرزِزندگی سے تنگ آ گیا تھا“‏

دمیتری کورشونوو ایک شرابی تھے لیکن پھر اُنہوں نے روزانہ بائبل کو پڑھنا شروع کر دیا۔‏ دیکھیں کہ وہ کس طرح اپنا طرزِزندگی بدل پائے اور حقیقی خوشی حاصل کی۔‏

جُرم اور تشدد

‏”‏مَیں اپنے ہی ہاتھوں اپنی قبر کھود رہا تھا“‏

دیکھیں کہ ایل‌سلواڈور میں رہنے والے ایک شخص کو جو کہ ایک گینگ کا رُکن تھا،‏ اپنی بگڑی زندگی سنوارنے کی ترغیب کیسے ملی۔‏

‏”‏مَیں بہت گرم دماغ اور بدتمیز شخص تھا“‏

ایک شخص جو پہلے ایک گینگ کا رُکن تھا،‏ یہ مانتا ہے کہ اُس کی زندگی پاک کلام کی تعلیمات کی وجہ سے بدل گئی۔‏ اب اُس شخص کو خدا کی قُربت حاصل ہے۔‏

‏”‏بہت سے لوگ مجھ سے نفرت کرتے تھے“‏

دیکھیں کہ پاک کلام کا مطالعہ کرنے سے ایک پُرتشدد شخص امن‌پسند کیسے بن گیا۔‏

کھیل، موسیقی اور تفریح

‏”‏میرے پاس ہر وہ چیز تھی جس کی مجھے خواہش تھی“‏

سٹیفن اپنی جوانی میں ایک کامیاب اور مشہور موسیقار تھے۔‏ لیکن پھر بھی وہ اپنی زندگی میں خالی پن محسوس کرتے تھے۔‏ دیکھیں کہ اُن کی زندگی کیسے بامقصد ہوئی اور اُنہیں حقیقی خوشی کیسے حاصل ہوئی۔‏

میری زندگی کا سب سے قیمتی اِنعام

ایک پیشہ‌ور ٹینس کھلاڑی پاک کلام کی تعلیم کیوں دینے لگا؟‏

آخرکار مَیں کامیاب ہو گیا!‏

دیکھیں کہ ایک آدمی فحش مواد دیکھنے کی عادت پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوا اور اُسے وہ دلی سکون کیسے ملا جس کا پاک کلام میں ذکر کِیا گیا ہے۔‏

مجھے بیس‌بال سے عشق تھا

سموئیل ہیملٹن کو بیس‌بال سے جنون کی حد تک پیار تھا لیکن پاک کلام کی تعلیم حاصل کرنے سے اُن کی زندگی بدل گئی۔‏