مواد فوراً دِکھائیں

مصیبتوں اور مشکلات میں مدد

مصیبتیں

مصیبتیں—‏خدا کی طرف سے سزا نہیں

کیا خدا اِنسانوں کو اُن کے گُناہوں کی سزا دینے کے لیے اُنہیں بیماری یا مصیبت وغیرہ میں مبتلا کرتا ہے؟‏

خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

بُرائی دُنیا میں کیسے آئی؟‏ خدا نے اب تک اِسے کیوں نہیں روکا؟‏ اور کیا یہ کبھی ختم ہوگی؟‏

خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ دُنیا میں اِتنی نفرت،‏ بُرائی اور دُکھ تکلیف کیوں ہے۔‏ پاک کلام میں اِس سوال کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔‏

کسی عزیز کی موت

اپنوں کی موت کا غم بُھلا‌نا آسان نہیں

ہم اپنے کسی عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟‏ کیا ہم اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل سکیں گے جو موت کی نیند سو گئے ہیں؟‏

غم پر قابو پانے کے طریقے—‏آپ ابھی کیا کر سکتے ہیں؟‏

بہت سے لوگ کچھ مثبت اِقدام اُٹھانے سے اپنے عزیز کی موت کے غم پر قابو پا سکے ہیں۔‏

کیا جینے کا کوئی فائدہ ہے؟‏—‏جب کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے

کچھ تجاویز پر غور کریں جن پر عمل کرنے سے آپ کسی عزیز کی موت کے غم پر قابو پا سکتے ہیں۔‏

کیا مُردے زندہ ہوں گے؟‏

مرنے کے بعد انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏ اور کیا ہم یہ اُمید رکھ سکتے ہیں کہ مُردے زندہ ہوں گے؟‏

سوگواروں کو سب سے زیادہ تسلی کہاں سے مل سکتی ہے؟‏

سوگواروں کو سب سے زیادہ تسلی بائبل سے مل سکتی ہے۔‏

Disasters

کیا جینے کا کوئی فائدہ ہے؟‏—‏جب کوئی قدرتی آفت آتی ہے

پاک کلام میں پائے جانے والے مشوروں کی مدد سے آپ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کو برداشت کر سکتے ہیں۔‏