مواد فوراً دِکھائیں

عادتیں

عادتیں

اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟‏

آپ اپنی بُری عادتوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں کیسے اپنا سکتے ہیں؟‏

تمباکو، منشیات اور شراب

پاک کلام میں شراب پینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏ کیا شراب پینا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں شراب کے حوالے سے کئی مثبت باتیں بتائی گئی ہیں۔‏

کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟‏

اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟‏

‏”‏مَیں اپنے طرزِزندگی سے تنگ آ گیا تھا“‏

دمیتری کورشونوو ایک شرابی تھے لیکن پھر اُنہوں نے روزانہ بائبل کو پڑھنا شروع کر دیا۔‏ دیکھیں کہ وہ کس طرح اپنا طرزِزندگی بدل پائے اور حقیقی خوشی حاصل کی۔‏

الیکٹرانک میڈیا

کیا آپ اپنے فون کے غلام ہیں؟‏

ٹیکنالوجی کے دَور میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ہمیں اپنا غلام بنا لے۔‏ آپ کیسے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ اپنے فون کے غلام ہیں یا نہیں؟‏ آپ اِس غلامی سے آزادی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

جُوا

کیا جُوا کھیلنا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں جُوا کھیلنے کے حوالے سے تفصیل سے نہیں بتایا گیا۔‏ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا جُوا کھیلنے کو کیسا خیال کرتا ہے؟‏

فحش مواد دیکھنا

پاک کلام میں فحش مواد دیکھنے یا پڑھنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏ کیا آن‌لائن سیکس غلط ہے؟‏

آج دُنیا میں بےہودہ تفریح کی بھرمار ہے۔‏ کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ یہ غلط نہیں ہے؟‏