مواد فوراً دِکھائیں

خدا کو پسند آنے والی خوبیاں

بہتر اِنسان کیسے بنیں؟

خوشی کی راہ—‏قناعت‌پسند اور فراخ‌دل ہوں

بہت سے لوگ ایک شخص کی خوشی اور کامیابی کا اندازہ اُس کے مال‌ودولت سے لگاتے ہیں۔‏ لیکن کیا مال‌ودولت سے سچی خوشی مل سکتی ہے؟‏ اِس سلسلے میں چند حقائق پر غور کریں۔‏

دوسروں کو دینے کے فائدے

دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کو بھی فائدہ ہوتا ہے اور اُنہیں بھی۔‏ دوسروں کو دینے سے اُنہیں بھی دینے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ آپ خوشی سے دوسروں کو کیسے دے سکتے ہیں؟‏

دوسروں کا شکرگزار ہونے کے سلسلے میں پاک صحیفوں کی تعلیم کیا ہے؟‏

دوسروں کے شکرگزار ہونے کے بہت سے فائدے ہیں۔‏ دیکھیں کہ ہم اپنے اندر شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔‏

نرم‌مزاجی—‏دانش‌مندی کا ثبوت

اگر کوئی آپ پر برس پڑتا ہے تو اپنے غصے پر قابو پانا آسان نہیں ہوتا۔‏ آپ ایسی صورتحال میں بھی نرم‌مزاجی سے کیسے کام لے سکتے ہیں؟‏

خوشی کی راہ—‏معاف کریں

جو لوگ غصے اور رنجش کو دل میں پالتے رہتے ہیں،‏ وہ نہ تو خوش رہتے ہیں اور نہ ہی صحت‌مند۔‏

ایمان‌داری کا صلہ

کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں جن کی زندگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایمان‌داری سے کام لینے کا بڑا فائدہ ہے۔‏

دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات کیسے قائم کریں؟

خوشی کی راہ—‏دوسروں سے محبت کریں

دوسروں سے محبت کرنے سے ایک شخص کو حقیقی خوشی مل سکتی ہے۔‏

گھریلو زندگی کو پُرامن کیسے بنایا جا سکتا ہے؟‏

کیا پاک کلام کی ہدایت پر عمل کرنے سے گھر کا ماحول پُرامن بنایا جا سکتا ہے؟‏ دیکھیں کہ کچھ لوگ اِس سلسلے میں کیا کہتے ہیں۔‏

دل سے معاف کریں

کیا معاف کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس تکلیف سے نظریں چُرائیں جو دوسرے شخص نے ہمیں پہنچائی ہے؟‏

اپنے غصے پر کیسے قابو پائیں؟‏

نہ صرف غصے میں پھٹ پڑنے سے بلکہ اِسے دبا کر رکھنے سے بھی آپ کی صحت پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔‏ تو پھر جب آپ کو اپنے جیون ساتھی کی کسی بات پر غصہ آتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏