اُردو
‏”‏جے ڈبلیو لینگویچ“‏ ایپ کو بند کر دیا گیا ہے
https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/500800020/univ/art/500800020_univ_sqr_xl.jpg

30 اپریل 2026ء
تازہ ترین

‏”‏جے ڈبلیو لینگویچ“‏ ایپ کو بند کر دیا گیا ہے

‏”‏جے ڈبلیو لینگویچ“‏ ایپ کو بند کر دیا گیا ہے

‏”‏جے ڈبلیو لینگویچ“‏ ایپ کو بند کر دیا گیا ہے اور اِسے ایپ سٹورز سے بھی ہٹا دیا جائے گا۔ ایسا اِس لیے کِیا گیا ہے کیونکہ آج کل زبان سیکھنے کے لیے بہت سی اچھی ایپس دستیاب ہیں۔ اِس کے علاوہ اِنٹرنیٹ پر ایسی سہولتیں بھی دستیاب ہیں جو زبان سیکھنے کے لیے فائدہ‌مند ثابت ہوتی ہیں۔‏