مواد فوراً دِکھائیں

16 اپریل،‏ 2018ء
تازہ ترین

بھارتی اِشاروں کی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

بھارتی اِشاروں کی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

14 اپریل 2018ء کو ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں سے مرقس کی اِنجیل بھارتی اِشاروں کی زبان میں ریلیز ہوئی۔‏ مکمل ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ یا اِس کے کچھ حصے 164 زبانوں میں دستیاب ہیں۔‏