مواد فوراً دِکھائیں

21 مئی،‏ 2018ء
تازہ ترین

ایکواڈور کی اِشاروں کی زبان اور نیپالی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

ایکواڈور کی اِشاروں کی زبان اور نیپالی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

ایکواڈور کے شہر گوایاکل میں 19 مئی 2018ء کو ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے متی کی اِنجیل ایکواڈور کی اِشاروں کی زبان میں ریلیز ہوئی۔‏ اِس سے ایک دن پہلے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کا مکمل ایڈیشن نیپالی زبان میں ریلیز ہوا۔‏ مکمل ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ یا اِس کے کچھ حصے 166 زبانوں میں دستیاب ہیں۔‏