مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 حصہ 2

یسوع مسیح کے دورِخدمت کا آغاز

‏’‏یہ خدا کا میمنا ہے جو گُناہ دُور کر دیتا ہے۔‏‘‏—‏یوحنا 1:‏29‏۔‏

یسوع مسیح کے دورِخدمت کا آغاز

اِس حصے میں

باب 12

یسوع کا بپتسمہ

یسوع نے بپتسمہ کیوں لیا جبکہ اُنہوں نے کوئی گُناہ نہیں کِیا تھا؟‏

باب 13

یسوع مسیح کی طرح آزمائشوں کا مقابلہ کریں

ہم اُس واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں جب شیطان نے یسوع مسیح کو ورغلانے کی کوشش کی؟‏

باب 14

یسوع مسیح کے پہلے شاگرد

یسوع کے پہلے چھ شاگردوں کو کیسے یقین ہو گیا کہ اُنہیں مسیح مل گیا ہے؟‏

باب 15

یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

یسوع مسیح نے ایک شادی پر پانی کو مے بنا دیا۔‏

باب 16

خدا کے گھر کے لیے یسوع مسیح کا جوش

شریعت میں لوگوں کو یروشلیم میں قربانی کے جانور خریدنے کی اِجازت تھی۔‏ تو پھر یسوع کو ہیکل میں موجود تاجروں پر غصہ کیوں آیا؟‏

باب 17

یسوع مسیح اور نیکُدیمس کی ملاقات

دیکھیں کہ ”‏دوبارہ سے پیدا“‏ ہونے کا کیا مطلب ہے۔‏

باب 18

یسوع مسیح آگے بڑھتے گئے اور یوحنا پیچھے رہے

جب یوحنا بپتسمہ دینے والے کے شاگرد یسوع مسیح کی کامیابی سے جلنے لگے تو یوحنا نے اُن سے کیا کہا؟‏

باب 19

سامری عورت سے بات‌چیت

دیکھیں کہ یسوع مسیح نے سامری عورت کو وہ کون سی اہم حقیقت بتائی جو اُنہوں نے پہلے کسی کو نہیں بتائی تھی۔‏