اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

ہم بائبل میں ذکرکردہ خدا کے وفادار بندوں کی مثالوں پر غور کرنے سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟‏

واقعات کی تاریخ کی لکیر

واقعات کی تاریخ کی لکیر اور نقشوں کی مدد سے آپ یہ جان پائیں گے کہ خدا کے یہ بندے کب اور کہاں رہتے تھے۔‏

گورننگ باڈی کی طرف سے خط

گورننگ باڈی سب کی حوصلہ‌افزائی کرتی ہے کہ وہ ذاتی طور پر اور خاندان کے طور پر اِس کتاب کو پڑھیں اور اِس سے فائدہ حاصل کریں۔‏

تعارف

بائبل کے صفحے ایسے لوگوں کی سچی کہانیوں سے بھرے پڑے ہیں جو پُختہ ایمان کے مالک تھے۔‏ ہم اُن لوگوں کی مثال پر عمل کرنے سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟‏

ہابل

‏’‏حالانکہ وہ مر چکے ہیں لیکن وہ اب بھی بات کرتے ہیں‘‏

پاک کلام میں ہابل کے بارے میں زیادہ نہیں بتایا گیا۔‏ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ وہ مضبوط ایمان کے مالک تھے؟‏

نوح

وہ ’‏خدا کے ساتھ ساتھ چلتے رہے‘‏

نوح اور اُن کی بیوی کے لیے اپنے بچوں کی پرورش کرنا آسان کیوں نہیں تھا؟‏ اُنہوں نے کشتی بنانے کے سلسلے میں ایمان کا مظاہرہ کیسے کِیا؟‏

ابراہام

‏’‏وہ اُن سب کے باپ ہیں جو ایمان رکھتے ہیں‘‏

ابراہام نے مضبوط ایمان کیسے ظاہر کِیا؟‏ آپ ابراہام جیسے ایمان کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

رُوت

‏”‏جہاں تُو جائے گی مَیں جاؤں گی“‏

رُوت اپنے دیس اور گھر والوں‌کو چھوڑنے کے لیے تیار کیوں تھیں؟‏ رُوت نے ایسی کون سی خوبیاں ظاہر کیں جن کی وجہ سے یہوواہ خدا اُن کی قدر کرتا تھا؟‏

رُوت

‏”‏تُو نیک‌سیرت عورت ہے“‏

رُوت اور بوعز کی شادی اہم کیوں تھی؟‏ ہم رُوت اور نعومی سے خاندان کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

حنّہ

اُنہوں نے خدا کے حضور اپنے دل کا حال کھول دیا

حنّہ اپنے ایمان کی بدولت ایک ایسی مشکل صورتحال کا مقابلہ کر پائیں جسے برداشت کرنا بظاہر ناممکن تھا۔‏

سموئیل

وہ ’‏یہوواہ کے حضور بڑھتے گئے‘‏

سموئیل کا بچپن دوسرے بچوں سے کیسے فرق تھا؟‏ جب سموئیل خیمۂ‌اِجتماع میں تھے تو اُن کا ایمان کیسے مضبوط ہوا؟‏

سموئیل

وہ مشکلات اور مایوسیوں کے باوجود ثابت‌قدم رہے

ہم سب کو ایسی مشکلات اور مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں ہمارے ایمان کا اِمتحان ہوتا ہے۔‏ ایسی صورتحال میں ہم سموئیل کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

ابیجیل

اُنہوں نے سمجھ‌داری سے کام لیا

ابیجیل کی کٹھن ازدواجی زندگی پر غور کرنے سے ہم کون سی باتیں سیکھ سکتے ہیں؟‏

ایلیاہ

اُنہوں نے ڈٹ کر یہوواہ کی عبادت کی حمایت کی

جب لوگ ایسے نظریات پیش کرتے ہیں جو بائبل کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم ایلیاہ کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

ایلیاہ

وہ چوکس اور مشتاق رہے

ایلیاہ نے دُعا کے حوالے سے عمدہ مثال کیسے قائم کی؟‏

ایلیاہ

اُنہوں نے خدا سے تسلی پائی

ایلیاہ اِس حد تک بےحوصلہ کیوں ہو گئے کہ موت کی خواہش کرنے لگے؟‏

یُوناہ

اُنہوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا

ہمارے لیے اِس بات کو سمجھنا مشکل کیوں نہیں ہے کہ یُوناہ اُس ذمےداری کو پورا کرنے سے ڈر رہے تھے جو یہوواہ نے اُنہیں دی تھی؟‏ یُوناہ کی کہانی سے ہم یہوواہ کے صبر اور رحم کے بارے میں اہم سبق سیکھتے ہیں۔‏

یُوناہ

اُنہوں نے رحم کا درس پایا

یُوناہ کی کہانی پر غور کرنے سے ہمیں یہ ترغیب ملتی ہے کہ ہم ایمان‌داری سے اپنا جائزہ لیں۔‏

آستر

اُنہوں نے خدا کے بندوں کے دِفاع کی خاطر قدم اُٹھایا

آستر جیسی بےلوث محبت ظاہر کرنے کے لیے ایمان اور دلیری کی ضرورت ہوتی ہے۔‏

آستر

اُنہوں نے سمجھ‌داری،‏ دلیری اور بےغرضی کا مظاہرہ کِیا

آستر نے یہوواہ کی مرضی پوری کرنے اور اُس کے بندوں کو بچانے کی خاطر بےغرضی کیسے ظاہر کی؟‏

مریم

‏”‏دیکھیں!‏ مَیں یہوواہ کی بندی ہوں“‏

مریم نے جبرائیل فرشتے کو جو جواب دیا،‏ اُس سے اُن کے ایمان کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏ مریم میں اَور کون سی خوبیاں تھیں؟‏

مریم

‏’‏وہ اِن باتوں پر سوچ بچار کرتی رہیں‘‏

بیت‌لحم میں ہونے والے واقعات سے یہوواہ کے وعدوں پر مریم کا ایمان مضبوط ہوا۔‏

یوسف

وہ ایک اچھے باپ اور اچھے سربراہ ثابت ہوئے

یوسف نے کس طرح سے اپنے خاندان کی حفاظت کی؟‏ وہ مریم اور یسوع کو مصر کیوں لے گئے؟‏

مارتھا

‏”‏مَیں یقین رکھتی ہوں“‏

مارتھا نے غم کی حالت میں بھی پُختہ ایمان کیسے ظاہر کِیا؟‏

پطرس

اُنہوں نے ڈر اور شک کا مقابلہ کِیا

شک بہت تباہ‌کُن ثابت ہو سکتا ہے۔‏ لیکن پطرس اپنے خوف اور شکوک پر قابو پا کر پھر سے یسوع کے ساتھ مُنادی کرنے لگے۔‏

پطرس

وہ وفاداری کے اِمتحانوں پر پورے اُترے

جب یسوع نے پطرس کی اِصلاح کی تو اُنہوں نے ایمان اور وفاداری کا مظاہرہ کیسے کِیا؟‏

پطرس

اُنہوں نے اپنے مالک سے معافی کا درس حاصل کِیا

یسوع نے پطرس کو معافی کے حوالے سے کون سا درس دیا؟‏ یسوع نے کیسے ظاہر کِیا کہ اُنہوں نے پطرس کو معاف کر دیا ہے؟‏

اِختتامیہ

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کا ایمان مضبوط ہو اور آپ کے ذہن میں آپ کی اُمید تازہ رہے؟‏