یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2017ء

ستمبر 2016ء سے اگست 2017ء تک پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کے تبلیغی کام کے متعلق اعدادوشمار۔‏

کُل تعداد 2017ء

اِس سالانہ رپورٹ میں 2017ء میں یہوواہ کے گواہوں کی کارگزاریوں کی تفصیل دی گئی ہے۔‏

ملکوں اور علاقوں کی رپورٹ 2017ء

اِس رپورٹ میں یہوواہ کے گواہوں،‏ بپتسمہ لینے والوں،‏ مسیح کی موت کی یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد وغیرہ شامل ہے۔‏