آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏

اِس کتاب کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں۔‏

سبق 1

خدا آپکو دوستی کی دعوت دیتا ہے

آج‌کل تمام دُنیا سے لوگ خدا کے دوست بن گئے ہیں۔‏ آپ بھی خدا کے دوست بن سکتے ہیں۔‏

سبق 2

خدا ہی آپکا بہترین دوست ہو سکتا ہے

خدا آپ کو خوشحال اور محفوظ رہنے کی تعلیم دے سکتا ہے۔‏

سبق 3

آپکو خدا کی بابت سیکھنے کی ضرورت ہے

یوں آپ جان جائیں گے کہ خدا کی نظر میں کون سے کام اچھے ہیں اور کون سے کام بُرے ہیں۔‏

سبق 4

آپ کیسے خدا کی بابت سیکھ سکتے ہیں

خدا نے ہمیں ایک بیش قیمت تحفہ دیا ہے جس سے ہم جان سکتے ہیں کہ ماضی میں اُس نے کیا کِیا،‏ وہ ابھی کیا کر رہا ہے اور وہ مستقبل میں کیا کرے گا۔‏

سبق 5

خدا کے دوست فردوس میں رہیں گے

فردوس اِس دُنیا کی طرح نہیں ہوگا جس میں ہم ابھی رہ رہے ہیں۔‏ تو پھر فردوس کیسا ہوگا؟‏

سبق 6

فردوس بالکل قریب ہے!‏

اِس بات کے کیا ثبوت ہیں؟‏

سبق 7

ماضی سے ایک آگاہی

ہم نوح کی کہانی سے کون سے اہم سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏

سبق 8

خدا کے دُشمن کون ہیں؟‏

اِنہیں پہچانیں اور اِن کے دھوکے میں آنے سے بچیں۔‏

سبق 9

خدا کے دوست کون ہیں؟‏

وہ لوگوں کو یہوواہ کے بارے میں کیا بتا رہے ہیں؟‏

سبق 10

سچے مذہب کی تلاش کیسے کریں

دیکھیں کہ آپ کن باتوں سے سچے مذہب کو پہچان سکتے ہیں۔‏

سبق 11

جھوٹے مذہب کو ردّ کریں!‏

آپ جھوٹے مذاہب کو کیسے پہچان سکتے ہیں؟‏ جھوٹے مذاہب خطرناک کیوں ہیں؟‏

سبق 12

موت پر کیا واقع ہوتا ہے؟‏

بائبل میں اِس سوال کا واضح جواب دیا گیا ہے۔‏

سبق 13

جادُومنتر اور جادُوگری بُرے کام ہیں

خدا اِن کاموں سے نفرت کیوں کرتا ہے؟‏

سبق 14

خدا کے دوست بدی سے کنارہ کرتے ہیں

کچھ ایسے کام کیا ہیں جن سے خدا کو نفرت ہے؟‏

سبق 15

خدا کے دوست نیک کام کرتے ہیں

کچھ ایسے نیک کام کیا ہیں جن سے خدا خوش ہوتا ہے؟‏

سبق 16

خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کریں

کسی شخص سے دوستی قائم رکھنے کے لیے آپ کو اُس سے بات‌چیت کرنے،‏ اُس کی بات سننے اور دوسروں کے سامنے کی اُس کی تعریف کرنے کی ضرورت ہے۔‏ خدا کا دوست بننے کے سلسلے میں بھی یہ سچ ہے۔‏

سبق 17

دوست بنانے کیلئے دوست بننا چاہئے

آپ یہوواہ کے بارے میں جتنا زیادہ سیکھیں گے،‏ اُس کے لیے آپ کی محبت اُتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔‏

سبق 18

خدا کیساتھ ہمیشہ دوستی رکھیں!‏

ہمیشہ کی زندگی ایک بیش‌قیمت تحفہ ہے جو خدا اپنے دوستوں کو دے گا۔‏