مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 نکتہ نمبر 1

مؤثر تمہید باندھیں

مؤثر تمہید باندھیں

اعمال 17:‏22

خلاصہ:‏ تمہید سے سامعین کے دل میں دلچسپی پیدا ہونی چاہیے،‏ موضوع نمایاں ہونا چاہیے اور یہ واضح ہونا چاہیے کہ سامعین کو اِس موضوع میں دلچسپی کیوں لینی چاہیے۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • دلچسپی پیدا کریں۔‏ کوئی ایسا سوال،‏ بات،‏ حقیقی واقعہ یا خبر چُنیں جس سے سامعین کے دل میں دلچسپی پیدا ہو۔‏

  • موضوع کو نمایاں کریں۔‏ آپ کی تمہید سے سامعین پر واضح ہونا چاہیے کہ آپ کس موضوع پر بات کریں گے اور آپ کی بات کا مقصد کیا ہے۔‏

  • موضوع کی اہمیت کو اُجاگر کریں۔‏ اپنی تمہید کو سامعین کی صورتحال کے مطابق ڈھالیں۔‏ سامعین پر یہ بات بالکل واضح ہونی چاہیے کہ اِس موضوع کے متعلق جاننے سے اُنہیں ذاتی طور پر کیا فائدہ ہوگا۔‏