مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ہفتہ

ہفتہ

‏”‏محبت کی راہ پر چلتے رہیں“‏—‏اِفسیوں 5:‏2

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 85 اور دُعا

  • 40:‏9 تقریروں کا سلسلہ:‏ کلیسیا میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں

  • 50:‏10 گیت نمبر 58 اور اِعلانات

  • 00:‏11 تقریروں کا سلسلہ:‏ مُنادی میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں

  • 45:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ یسوع مسیح سے محبت کرنا سیکھیں (‏متی 11:‏28-‏30‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 52 اور وقفہ

 دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 84

  • 50:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہمارے بہن بھائی کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کر رہے ہیں .‏ .‏ .‏

  • 55:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ اپنے گھرانے میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں

  • 35:‏3 گیت نمبر 35 اور اِعلانات

  • 45:‏3 فلم:‏ ‏”‏بادشاہ یوسیاہ—‏یہوواہ سے محبت اور بُرائی سے نفرت کی ایک مثال“‏—‏پہلا حصہ ‏(‏2-‏تواریخ 33:‏10-‏24؛‏ 34:‏1،‏ 2‏)‏

  • 15:‏4 اپنے بچوں کو محبت ظاہر کرنا سکھائیں (‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏14،‏ 15‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 134 اور دُعا