مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جمعہ

جمعہ

‏”‏خدا نے آپ کو سکھایا ہے کہ ایک دوسرے سے پیار کریں“‏—‏1-‏تھسلُنیکیوں 4:‏9

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 105 اور دُعا

  • 40:‏9 چیئرمین کی تقریر:‏ محبت کبھی ختم کیوں نہیں ہوگی؟‏ (‏رومیوں 8:‏38،‏ 39؛‏ 1-‏کُرنتھیوں 13:‏1-‏3،‏ 8،‏ 13‏)‏

  • 15:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ ختم ہونے والی چیزوں پر بھروسا نہ کریں

  • 05:‏11 گیت نمبر 40 اور اِعلانات

  • 15:‏11 پاک کلام پر مبنی آڈیو ڈرامہ:‏ ‏”‏یہوواہ یوسف کے لیے محبت اور رحم ظاہر کرتا رہا“‏ ‏(‏پیدایش 37:‏1-‏36؛‏ 39:‏1–‏47:‏12‏)‏

  • 45:‏11 یہوواہ اُن سے محبت کرتا ہے جو اُس کے بیٹے سے محبت کرتے ہیں (‏متی 25:‏40؛‏ یوحنا 14:‏21؛‏ 16:‏27‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 20 اور وقفہ

 دوپہر کا پروگرام

  • 25:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 35:‏1 گیت نمبر 107

  • 40:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ محبت کبھی ختم نہیں ہوگی .‏ .‏ .‏

  • 50:‏2 گیت نمبر 141 اور اِعلانات

  • 00:‏3 تقریروں کا سلسلہ:‏ تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے

    • آسمان (‏زبور 8:‏3،‏ 4؛‏ 33:‏6‏)‏

    • زمین (‏زبور 37:‏29؛‏ 115:‏16‏)‏

    • پودے (‏پیدایش 1:‏11،‏ 29؛‏ 2:‏9،‏ 15؛‏ اعمال 14:‏16،‏ 17‏)‏

    • جانور (‏پیدایش 1:‏27؛‏ متی 6:‏26‏)‏

    • اِنسانی جسم (‏زبور 139:‏14؛‏ واعظ 3:‏11‏)‏

  • 55:‏3 ”‏یہوواہ اُن کی اِصلاح کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے“‏ (‏عبرانیوں 12:‏5-‏11؛‏ زبور 19:‏7،‏ 8،‏ 11‏)‏

  • 15:‏4 ”‏محبت کا لباس پہنیں“‏ (‏کُلسّیوں 3:‏12-‏14‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 130 اور دُعا