مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 گیت 17

مدد کرنے کو تیار

آڈیو ریکارڈنگ کا اِنتخاب کریں
مدد کرنے کو تیار

‏(‏لُوقا 5:‏13‏)‏

  1. 1.‏ آیا تھا آسمان سے مسیح

    مثالی تھی شفقت اُس کی

    وہ خیال رکھتا تھا ضرورت‌مند کا

    خاکساروں کو وقت دیتا تھا

    وہ بیمار کو ٹھیک کرتا تھا

    معذور کو شفا دیتا تھا

    جب مصیبت میں لوگ مدد مانگتے

    وہ کہتا کہ مَیں تیار ہوں

  2. 2.‏ ہم کو بھی ہے پیار دوسروں سے

    ہے شفقت ہمارے دل میں

    حوصلہ دیتے ہیں ہم محتاج کو ہر دم

    غمگینوں کا بانٹتے ہیں غم

    پاک کلام کا درس دیتے ہیں

    یوں لوگ یاہ کے دوست بنتے ہیں

    جب مصیبت میں لوگ مدد مانگیں

    ہم کہتے ہیں،‏ مَیں تیار ہوں

‏(‏یوح 18:‏37؛‏ اِفس 3:‏19؛‏ فل 2:‏7 کو بھی دیکھیں۔‏)‏