مواد فوراً دِکھائیں

یُوناہ نبی کی کہانی—‏دلیری اور رحم کی داستان

یہوواہ خدا نے یُوناہ نبی کو حکم دیا کہ وہ اسور کے شہر نینوہ جا کر اُس کا پیغام سنائیں۔‏ لیکن یُوناہ نے یہوواہ خدا کا حکم نہیں مانا۔‏ اِس کے بعد کے واقعات سے اُنہوں نے دلیری اور رحم کے سلسلے میں بڑا اہم سبق سیکھا۔‏