مواد فوراً دِکھائیں

ہماری عالم گیر برادری

خدا کے کلام میں تقریباً 2000 سال پہلے مسیحیوں کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ ’‏برادری سے محبت رکھیں۔‏‘‏ یہوواہ کے گواہ اِس حکم پر کیسے عمل کر رہے ہیں؟‏ اِس ویڈیو میں دِکھایا گیا ہے کہ ہماری عالم گیر برادری اِس حکم پر عمل کرنے کے لیے مل کر یہ تین کام کر رہی ہے:‏ (‎1‎) مُنادی کا کام،‏ (‎2‎) مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد اور (‎3‎) خدا کی عبادت۔‏