مواد فوراً دِکھائیں

یہوواہ خدا آپ کی مدد کرے گا

یہوواہ خدا آپ کی مدد کرے گا

اِس ویڈیو میں دِکھایا گیا ہے کہ پاک کلام کی کس آیت نے گریسن نامی ایک شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کی کہ خدا کو خوش کرنے کے لیے یہ لازمی نہیں کہ وہ بالکل بےعیب ہو۔‏