مینارِنگہبانی جولائی 2015ء | ایک بہترین اور منفرد کورس

دُنیا بھر میں لاکھوں لوگ اُس کورس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں جس کی پیشکش یہوواہ کے گواہ کرتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ آپ اِس کورس سے کیسے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

اہم سوالوں کے جواب کے لیے ایک کورس

کیا آپ سوچتے ہیں کہ ”‏مَیں بہت مصروف ہوں،‏“‏ یا پھر ”‏مَیں کوئی ایسا کورس کرنے کا وعدہ نہیں کرنا چاہتا جسے مَیں مکمل نہ کر پاؤں۔‏“‏

سب لوگوں کے لیے ایک کورس

پاک کلام کے کورس کے حوالے سے آٹھ سوالوں کے جواب

بڑھاپا—‏پریشانی یا زینت؟‏

چھ ایسے طریقوں پر غور کریں جن سے آپ بڑھاپے کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں کو قبول کر پائیں گے۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

کیا آثارِقدیمہ کی دریافتوں سے پاک کلام میں درج باتوں کی تصدیق ہوتی ہے؟‏ ملک اِسرائیل اور اِس کے آس‌پاس کے ملکوں سے شیر کب ختم ہوئے؟‏

اِن جیسا ایمان پیدا کریں

‏”‏کیا مَیں خدا کی جگہ پر ہوں؟‏“‏

اگر حسد،‏ دھوکے یا نفرت کی وجہ سے آپ اور آپ کے گھر والوں میں دُوری پیدا ہو گئی ہے تو آپ یوسف کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

کیا کبھی زمین پر ایسا معاشرہ قائم ہوگا جس میں لوگ پیار اور محبت سے رہیں گے؟‏