مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 6 اپریل سے لے کر 3 مئی 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

جاپان کے لیے ایک خاص تحفہ

جاپان میں ایک نئی کتاب شائع ہوئی جس کا عنوان ہے:‏ ”‏بائبل—‏متی کی اِنجیل۔‏“‏ اِس کتاب کی خصوصیات کیا ہیں؟‏ اور اِسے کیوں تیار کِیا گیا ہے؟‏

یسوع مسیح کی طرح خاکسار اور ہمدرد بنیں

پہلا پطرس 2:‏21 میں ہمیں یسوع مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلنے کی ہدایت دی گئی ہے۔‏ اگرچہ ہم عیب‌دار ہیں لیکن پھر بھی ہم یسوع مسیح کی طرح خاکسار اور ہمدرد کیسے بن سکتے ہیں؟‏

یسوع مسیح کی طرح دلیر اور سمجھ‌دار بنیں

بائبل میں یسوع مسیح کے بارے میں جو کچھ بھی لکھا ہے،‏اُس پر غور کرنے سے ہم اُن کی شخصیت جان سکتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ ہم دلیری اور سمجھ‌داری ظاہر کرنے کے سلسلے میں یسوع مسیح کے نقشِ‌قدم پر کیسے چل سکتے ہیں۔‏

مُنادی کے کام میں اپنا جوش برقرار رکھیں

ہم جانتے ہیں کہ مُنادی کا کام آج دُنیا میں کسی بھی کام سے زیادہ اہم ہے۔‏ لیکن ہم اِس کے لیے اپنا جوش کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏

‏’‏یہوواہ کی تعلیم‘‏ پھیلانے کے لیے ایک منفرد دَور

اِبتدائی مسیحیوں نے کس حد تک خوش‌خبری پھیلائی؟‏ کسی بھی اَور دَور کی نسبت پہلی صدی میں خوش‌خبری پھیلانا زیادہ آسان کیوں تھا؟‏

مُنادی کے عالم‌گیر کام میں یہوواہ کی رہنمائی

پچھلے 100 سال میں کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے پوری دُنیا میں خوش‌خبری پھیلانے کے کام کو فروغ ملا ہے؟‏

قارئین کے سوال

اُن بہن بھائیوں کی مدد کیسے کی جا سکتی ہے جنہیں خوشبوؤں سے الرجی ہے؟‏ کیا ایک بہن کو ایک بھائی کی موجودگی میں بائبل کا مطالعہ کراتے وقت سر ڈھانپنا چاہیے؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

‏”‏سال کا اہم‌ترین وقت“‏

زائنز واچ‌ٹاور میں مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کو ”‏سال کا اہم‌ترین وقت“‏ کہا گیا اور اِس رسالے کو پڑھنے والوں کی حوصلہ‌افزائی کی گئی کہ وہ اِس تقریب کو منائیں۔‏ بائبل سٹوڈنٹس یادگاری تقریب کیسے مناتے تھے؟‏