مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 2 مارچ سے لے کر 5 اپریل 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏امریکی ریاست نیو یارک میں

ایک شادی‌شُدہ جوڑا نے اپنا گھر بڑی چاہ سے بنایا مگر وہ اِسے چھوڑ کر ایک چھوٹے سے کمرے میں میں رہنے لگا۔‏ کیوں؟‏

یہوواہ خدا کا شکر ادا کریں اور برکتیں پائیں

آپ یہوواہ خدا کی برکتوں کے لیے اُس کا شکر ادا کرنے سے مشکلوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ہم مسیح کی یادگاری تقریب کیوں مناتے ہیں؟‏

آپ کی اُمید آسمانی ہے یا زمینی؟‏ آپ یہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں؟‏

اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور خوش‌گوار بنائیں

پانچ ایسی باتوں پر غور کریں جن سے آپ اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور خوش‌گوار بنا سکتے ہیں۔‏

یہوواہ کی مدد سے اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور محفوظ رکھیں

میاں بیوی زِناکاری اور اِس سے ہونے والے نقصان سے بچنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

کیا سچی محبت کو قائم رکھنا ممکن ہے؟‏

غزل‌الغزلات میں جس محبت کا ذکر ہوا ہے،‏ اُس سے وہ لوگ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جوشادی‌شُدہ ہیں یا جو شادی کرنا چاہتے ہیں۔‏