مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی 2014ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ یکم سے 28 ستمبر 2014ء کو کِیا جائے گا۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مائکرونیشیا میں

جو یہوواہ کے گواہ بحرالکاہل کے جزیروں میں جا کر خدمت کرتے ہیں،‏ اُنہیں اکثر تین مسئلوں کا سامنا ہوتا ہے۔‏ وہ اِن مسائل سے کیسے نپٹتے ہیں؟‏

‏’‏یہوواہ اپنوں کو پہچانتا ہے‘‏

2-‏تیمتھیس 2:‏19 میں جس بنیاد اور مہر کا ذکر ہوا ہے،‏ اُن سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ خدا کن کو اپنوں میں شمار کرتا ہے؟‏

یہوواہ کے بندے ”‏ناراستی سے باز“‏ رہتے ہیں

اِصطلاح ”‏ناراستی سے باز رہے“‏ کا تعلق موسیٰ کے زمانے کے کس واقعے سے ہے؟‏ ہم اِس واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

آپ بیتی

زمینی باپ کو کھویا—‏آسمانی باپ کو پایا

گورننگ باڈی کے رُکن گیرٹ لوش کی آپ‌بیتی کو پڑھیں۔‏

یہوواہ کے گواہ ہونے کا مطلب کیا ہے؟‏

ہم یہوواہ کے گواہ کیوں کہلاتے ہیں؟‏

ہم کس لحاظ سے یسوع مسیح کے گواہ ہیں؟‏

یسوع مسیح نے یہ کیوں نہیں کہا کہ ”‏تُم یہوواہ کے گواہ ہوگے“‏ بلکہ یہ کہا کہ ’‏تُم میرے گواہ ہوگے‘‏؟‏ ہم گواہی دینے کے کام کو جوش کے ساتھ کیسے جاری رکھ سکتے ہیں؟‏