مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏اُس کو آپ کی فکر ہے“‏

‏”‏اُس کو آپ کی فکر ہے“‏

چاہے آپ کے رشتےدار اور دوست آپ کا ساتھ چھوڑ دیں لیکن ایک ہستی ایسی ہے جو کبھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑے گی۔‏ وہ کون سی ہستی ہے؟‏

قدیم زمانے کے بادشاہ داؤد نے کہا:‏ ”‏جب میرا باپ اور میری ماں مجھے چھوڑ دیں تو [‏یہوواہ]‏ مجھے سنبھال لے گا۔‏“‏—‏زبور 27:‏10‏۔‏

یہوواہ ”‏خدا .‏ .‏ .‏ عظیم رحمتوں کا باپ ہے اور بڑی تسلی بخشتا ہے۔‏ جب ہم طرح طرح کی مصیبتوں سے گزرتے ہیں تو خدا ہمیں تسلی دیتا ہے۔‏“‏—‏2-‏کُرنتھیوں 1:‏3،‏ 4‏۔‏

‏”‏اپنی ساری پریشانیاں اُس پر ڈال دیں کیونکہ اُس کو آپ کی فکر ہے۔‏“‏—‏1-‏پطرس 5:‏7‏۔‏

یہ جاننے کے لیے کہ خدا آپ کی مدد کیسے کرنا چاہتا ہے،‏ کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ کے باب نمبر 12 کو دیکھیں۔‏ یہ کتاب یہوواہ کے گواہوں نے شائع کی ہے۔‏ آپ اِسے اِس ویب‌سائٹ سے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں:‏ www.jw.org