مینارِنگہبانی 2016-04 | ایمان‌دار کیوں بنیں؟‏

زیادہ‌تر لوگ دس منٹ کی بات‌چیت کے دوران کم از کم ایک بار جھوٹ ضرور بولتے ہیں۔‏ لیکن جھوٹ بولنا اِتنا عام کیوں ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

کیا ایمان‌داری گھاٹے کا سودا ہے؟‏

ہتوشی کے واقعے سے ایسا لگ سکتا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

بےایمانی کے اثرات

جھوٹ کے بارے میں کچھ حقائق جانیں۔‏

سرِورق کا موضوع

ایمان‌داری کا صلہ

کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں جن کی زندگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایمان‌داری سے کام لینے کا بڑا فائدہ ہے۔‏

جان بچانے کے لیے فوری قدم اُٹھائیں

پاک کلام میں آخری زمانے کی جو نشانیاں بتائی گئی ہیں،‏ کیا آپ اُن پر غور کرتے ہیں؟‏

عدم تحفظ کے احساس سے چھٹکا‌را

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن پر عمل کر کے عدم تحفظ کے احساس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔‏

قدیم اصول جدید دَور میں

فکرمند نہ ہوں

یسوع مسیح نے نہ صرف یہ کہا کہ فکر نہ کریں بلکہ یہ بھی بتایا کہ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام کی تعلیم

کیا ہمیں اِبلیس سے ڈرنا چاہیے؟‏