مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تعارف

تعارف

کیا خدا کو آپ کی فکر ہے؟‏

جب کوئی آفت یا مصیبت آتی ہے یا کوئی مر جاتا ہے تو شاید ہم سوچیں کہ کیا خدا یہ سب دیکھ رہا ہے اور کیا اُسے ہماری فکر ہے۔‏ پاک کلام میں بتایا گیا ہے:‏

‏”‏کیونکہ یہوواہ کی آنکھیں نیک لوگوں پر ہیں اور اُس کے کان اُن کی اِلتجاؤں کو سنتے ہیں۔‏ لیکن یہوواہ اُن کے خلاف ہے جو بُرے کام کرتے ہیں۔‏“‏—‏1-‏پطرس 3:‏12‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا ہماری مدد کیسے کرتا ہے اور وہ مصیبتوں کو ختم کرنے کے لیے کیا کر رہا ہے۔‏