مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 3-‏30 جولائی 2017ء

‏’‏خوشی سے یہوواہ کی عبادت‘‏ کرنے میں پناہ‌گزینوں کی مدد کریں

پناہ‌گزینوں کو گواہی دیتے وقت ہم ہوشیاری اور سمجھ‌داری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

پردیسی بہن بھائیوں کے بچوں کی مدد کیسے کی جائے؟‏

پردیس میں رہنے والے بہن بھائی اپنے بچوں کو یہوواہ کے بارے میں تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟‏ اِس سلسلے میں کلیسیا اُن کی مدد کیسے کر سکتی ہے؟‏

اپنی محبت کو کبھی ٹھنڈا نہ پڑنے دیں

پہلی صدی میں کچھ مسیحیوں کی محبت ٹھنڈی پڑ گئی تھی۔‏ ہم یہوواہ خدا کے لیے اپنی محبت کو مضبوط کیسے رکھ سکتے ہیں؟‏

‏”‏کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟‏“‏

دیکھیں کہ یسوع مسیح نے پطرس رسول کو کون سا اہم سبق سکھایا اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

سادہ زندگی سے ملنے والی خوشی

ایک شادی‌شُدہ جوڑے نے سادہ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟‏ اِس کے نتیجے میں اُنہیں کون سی خوشیاں ملیں؟‏

آپ بیتی

مَیں بہرا ہونے کے باوجود گواہی دیتا رہا

بھائی والٹر مارکن بہرے ہیں لیکن اِس کے باوجود اُنہوں نے زندگی بھر یہوواہ خدا کی خدمت کی ہے اور بہت سی خوشیاں دیکھی ہیں۔‏