مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 27 جون–‏31 جولائی 2016ء

محبت ظاہر کرتے ہوئے اِختلا‌فات کو ختم کریں

دیکھیں کہ ہمیں اِختلا‌فات کو دُور کرتے وقت کون سی باتیں ذہن میں رکھنی چاہئیں۔‏

‏”‏جائیں،‏ سب قوموں کے لوگوں کو شاگرد بنائیں“‏

چار سوالوں پر غور کریں جن سے پتہ چلتا ہے کہ کون لوگ مُنادی کے کام کے سلسلے میں یسوع مسیح کی پیش گوئی پوری کر رہے ہیں۔‏

آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏

جب ایک معاملے کے بارے میں بائبل میں کوئی واضح حکم نہیں ہوتا تو ہم کیسے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارا فیصلہ یہوواہ خدا کو پسند ہے یا نہیں؟‏

کیا آپ ابھی بھی اپنی شخصیت میں بہتری لا رہے ہیں؟‏

ایک آدمی نے جُوا کھیلنے،‏ سگریٹ پینے اور نشہ کرنے کی عادتیں چھوڑ دیں تاکہ وہ بپتسمہ لے سکے۔‏ لیکن بعد میں اُسے اپنی کچھ اَور خامیوں پر قابو پانا زیادہ مشکل لگا۔‏

روحانی کھانے سے بھرپور فائدہ حاصل کریں

دیکھیں کہ ہم خود کو فائدہ‌مند معلومات سے محروم رکھنے کے خطرے میں کیسے پڑ سکتے ہیں۔‏

یادوں کے ذخیرے سے

ایک سنہرے دَور کی مُنادی

دیکھیں کہ 1919ء کے اِجتماع پر کیا ہوا جس سے مُنادی کے کام کو فروغ ملا۔‏

قارئین کے سوال

مسیحی اِس بات کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں کہ آیا سرکاری ملا‌زموں کو تحفہ یا بخشش دینا جائز ہے یا نہیں؟‏ جب اِس بات کا اِعلا‌ن کِیا جاتا ہے کہ ایک خارج‌شُدہ شخص دوبارہ سے کلیسیا کا رُکن بن گیا ہے تو کلیسیا اپنی خوشی کا اِظہار کیسے کر سکتی ہے؟‏ یروشلیم کے تالاب،‏ بیت‌زاتا کا پانی کیوں ہلتا تھا؟‏