مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 3-‏30 اپریل 2017ء

اِنسانوں کے لیے خدا کا مقصد ضرور پورا ہوگا!‏

خدا نے زمین اور اِنسانوں کو کس مقصد کے لیے خلق کِیا؟‏ یہ مقصد فوراً کیوں پورا نہیں ہوا؟‏ اِس مقصد کو پورا کرنے کے لیے یسوع مسیح کی قربانی کیوں ضروری تھی؟‏

فدیہ—‏آسمانی باپ کی طرف سے ”‏اچھی نعمت“‏

فدیے کی بدولت اِنسانوں کو بہت سی برکتیں ملیں گی اور اِس کا تعلق بہت ہی اہم معاملوں سے بھی ہے۔‏

یہوواہ اپنے بندوں کا رہنما ہے

ماضی میں اِنسانوں نے خدا کے بندوں کی پیشوائی کی۔‏ اِس مضمون میں اِس بات کے ثبوت دیے گئے ہیں کہ یہ اِنسانی پیشوا واقعی یہوواہ کے نمائندے تھے۔‏

آج خدا کے بندوں کی پیشوائی کون کر رہا ہے؟‏

آسمان پر جانے سے پہلے یسوع مسیح نے وعدہ کِیا کہ وہ ہمیشہ اپنے پیروکاروں کا ساتھ دیں گے۔‏ وہ آج زمین پر خدا کے بندوں کی پیشوائی کیسے کر رہے ہیں؟‏

آپ بیتی

ہمیں خدا کی عظیم رحمت کے سائے میں بڑی برکتیں ملیں

دیکھیں کہ ڈگلس اور میری گیسٹ کو کینیڈا،‏ برازیل اور پُرتگا‌ل میں کُل‌وقتی طور پر خدمت کرتے ہوئے کون سی برکتیں ملیں۔‏

قارئین کے سوال

پولُس رسول نے لکھا کہ یہوواہ خدا ”‏آپ کو کسی ایسی آزمائش میں نہیں پڑنے دے گا جو آپ کی برداشت سے باہر ہو۔‏“‏ کیا اِس کا مطلب ہے کہ یہوواہ اِس بات کا اندازہ لگا‌تا ہے کہ ہم کن آزمائشوں کو برداشت کرنے کے قابل ہیں اور پھر اِس کے مطابق طے کرتا ہے کہ ہم پر کون سی آزمائشیں آئیں گی؟‏