مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 29 مئی–‏2 جولائی 2017ء

‏”‏تُو اپنی منت کو پورا کر“‏

منت ماننے کا کیا مطلب ہے؟‏ بائبل میں خدا سے کیے جانے والے وعدوں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟‏

خدا کی بادشاہت کن کا خاتمہ کرے گی؟‏

بائبل میں لکھا ہے:‏ ”‏دُنیا .‏ .‏ .‏ مٹ رہی ہے۔‏“‏ اِس ”‏دُنیا“‏ میں کیا کچھ شامل ہے؟‏

‏’‏تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘‏ پر بھروسا رکھیں

ہم کیوں یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ سے کبھی نااِنصافی نہیں ہو سکتی؟‏ یہ جان کر ہمیں تسلی کیوں ملتی ہے؟‏

کیا آپ اِنصاف‌پسندی کے متعلق یہوواہ کا نظریہ رکھتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ اِس سلسلے میں خاکساری اور رحم‌دلی جیسی خوبیاں کیوں اہم ہیں۔‏

رضاکارانہ جذبہ ظاہر کرنے سے یہوواہ کی بڑائی کریں

ہم یہوواہ کی خدمت میں جو بھی کام کرتے ہیں،‏ وہ اِس کی بڑی قدر کرتا ہے۔‏