مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟‏
  •  اگر خدا کو ہماری فکر ہے تو اُس نے ابھی تک بُرائی اور مصیبتوں کو ختم کیوں نہیں کِیا؟‏

  •  ہم یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ ہم اِس دُنیا کے آخری زمانے میں رہ رہے ہیں؟‏

  •  ہم کیسے جانتے ہیں کہ پاک کلام میں خدا کی بادشاہت کے حوالے سے جو وعدے کیے گئے ہیں،‏ وہ ضرور پورے ہوں گے؟‏

  •  کیا پاک کلام اچھے فیصلے کرنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے؟‏

ہمارا خالق ہم سے پیار کرتا ہے اِس لیے اُس نے اپنے کلام میں اِن سوالوں اور بہت سے دوسرے سوالوں کے جواب دیے ہیں۔‏ اِن سوالوں کے جواب تلاش کرنے کے لیے ہماری ویب‌سائٹ www.jw.org پر جائیں جسے لوگوں کو پاک کلام کی تعلیم دینے کے لیے تیار کِیا گیا ہے۔‏

اِس ویب‌سائٹ پر بہت سی سرگرمیاں،‏ مضامین،‏ آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگز،‏ اِنٹرویوز،‏ فرق فرق موضوعات پر کتابیں اور رسالے اور بائبل مُفت دستیاب ہیں۔‏