مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 خوشی کی راہ

کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏

کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آئے ہیں:‏

  • میرا گھرانہ خوش کیسے رہ سکتا ہے؟‏

  • مَیں اچھے دوست کیسے بنا سکتا ہوں اور خود ایک اچھا دوست کیسے بن سکتا ہوں؟‏

  • کیا مَیں اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل سکوں گا جو فوت ہو گئے ہیں؟‏

  • کیا مصیبتیں کبھی ختم ہوں گی؟‏

  • کیا اِنسان زمین کو تباہ کر دیں گے؟‏

  • کیا سب مذہب سچے خدا کی طرف لے جاتے ہیں؟‏

آپ اِن اور اِس طرح کے دوسرے سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں

ویب‌سائٹ jw.org پر جائیں جو 900 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہے۔‏ اِس ویب‌سائٹ پر آپ کو طرح طرح کے موضوعات پر مفید معلومات ملیں گی۔‏

آپ ایسے لوگوں کی ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے جنہوں نے خوشی کی راہ تلاش کر لی اور پھر کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا۔‏ اِن لوگوں کا تعلق فرق فرق پس‌منظر سے ہے۔‏ اِن میں سے کچھ منشیات کے عادی تھے یا جیل میں تھے جبکہ کچھ ایسے ہیں جو بہت تعلیم‌یافتہ ہیں جن میں سائنس‌دان بھی شامل ہیں۔‏

آپ jw.org پر بائبل کے فرق فرق ترجمے اور مختلف موضوعات پر مطبوعات بھی دیکھ سکتے ہیں اور اِنہیں مُفت ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔‏ اِن میں سے کچھ یہ ہیں:‏