مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جاگو! 2018-03 | خوشی کی راہ

ہم خوش‌گوار زندگی گزارنے کے لیے رہنمائی کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

‏”‏مبارک [‏یعنی خوش]‏ ہیں وہ .‏ .‏ .‏ جو [‏یہوواہ]‏ کی شریعت پر عمل کرتے ہیں۔‏“‏—‏زبور 119:‏1‏۔‏

اِس رسالے میں ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم خوشی کی راہ پر چل سکتے ہیں۔‏

 

اِس راہ کی تلاش

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ خوش ہیں؟‏ ایک شخص کن وجوہات کی بِنا پر خوش ہو سکتا ہے؟‏

قناعت‌پسند اور فراخ‌دل ہوں

بہت سے لوگ ایک شخص کی خوشی اور کامیابی کا اندازہ اُس کے مال‌ودولت سے لگاتے ہیں۔‏ لیکن کیا مال‌ودولت سے سچی خوشی مل سکتی ہے؟‏ اِس سلسلے میں چند حقائق پر غور کریں۔‏

صحت کا خیال رکھیں اور ہمت پیدا کریں

اگر ہماری صحت بگڑ جائے تو کیا ہماری خوشی کھو جانی چاہیے؟‏

دوسروں سے محبت کریں

دوسروں سے محبت کرنے سے ایک شخص کو حقیقی خوشی مل سکتی ہے۔‏

معاف کریں

جو لوگ غصے اور رنجش کو دل میں پالتے رہتے ہیں،‏ وہ نہ تو خوش رہتے ہیں اور نہ ہی صحت‌مند۔‏

زندگی کا مقصد جانیں

زندگی کے اہم سوالوں کے تسلی‌بخش جواب جاننے سے ہم خوشی کی راہ پر چل سکتے ہیں۔‏

اُمید رکھیں

اپنے اور اپنے عزیزوں کے مستقبل کے متعلق پریشان رہنے والے بہت سے لوگ خوش رہنا مشکل پاتے ہیں۔‏

کیا آپ خوشی کی راہ کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏

ایک شخص فرق فرق وجوہات کی بِنا پر خوش یا ناخوش ہوتا ہے۔‏ ایک ایسی سہولت کے بارے میں جانیں جس کے ذریعے آپ زندگی کے اہم معاملوں کے حوالے سے فائدہ‌مند مشورے حاصل کر سکتے ہیں۔‏