مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

5-‏11 نومبر

یوحنا 20،‏ 21

5-‏11 نومبر
  • گیت 42 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یوح 21:‏1-‏3‏—‏یسوع کی موت کے بعد پطرس اور دوسرے شاگرد مچھلیاں پکڑنے چلے گئے۔‏

    • یوح 21:‏4-‏14‏—‏یسوع جی اُٹھنے کے بعد پطرس اور دوسرے شاگردوں پر ظاہر ہوئے۔‏

    • یوح 21:‏15-‏19‏—‏یسوع نے پطرس کی یہ سمجھنے میں مدد کی کہ اُنہیں کس چیز کو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 21:‏15 پر اِضافی معلومات میں ”‏یسوع نے شمعون پطرس سے پوچھا،‏“‏ ”‏کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟‏“‏ اور یوحنا 21:‏17 پر اضافی معلومات میں ”‏تیسری بار“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یوح 20:‏17‏—‏یسوع نے مریم مگدلینی سے جو بات کہی،‏ اُس کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 20:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏مجھے پکڑ کر نہ رکھیں“‏‏)‏

    • یوح 20:‏28‏—‏توما نے یسوع کو ”‏میرے مالک اور میرے خدا“‏ کیوں کہا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 20:‏28 پر اِضافی معلومات میں ”‏میرے مالک اور میرے خدا“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 20 اور 21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 20:‏1-‏18

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 10

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 10

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا