مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 4،‏ 5

وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے

وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے

4:‏5-‏13،‏ 18-‏20،‏ 23-‏31

رسول اُستاد بننے کے لائق کیسے بن پائے؟‏ وہ اِعتماد اور دلیری سے بات کرنے کے قابل کیسے ہوئے؟‏ دراصل وہ عظیم اُستاد یعنی ”‏یسوع کے ساتھ“‏ رہے تھے اور اُن سے سیکھا تھا۔‏ (‏اعما 4:‏13‏)‏ ہم یسوع مسیح سے کون سے سبق سیکھ سکتے ہیں جو مؤثر اُستاد بننے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں؟‏

نیچے دیے گئے حوالوں کو اُن اسباق کے ساتھ ملائیں جو اِن حوالوں میں پائے جاتے ہیں۔‏