آسٹریلیا میں ایک کنگڈم ہال تعمیر کِیا جا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ نومبر 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس بارے میں بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز کہ مُردوں کے ساتھ کیا ہوگا

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟‏“‏

پطرس کو یہ فیصلہ کرنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں کس کام کو زیادہ اہمیت دیں گے،‏ اپنے پیشے کو یا پھر خدا کی بادشاہت کو۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیحی کلیسیا پر پاک روح نازل ہوئی

فرق فرق پس‌منظروں سے تعلق رکھنے کے باوجود 3000 نئے بپتسمہ‌یافتہ مسیحیوں نے متحد ہو کر یہوواہ کی عبادت کی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

فرق فرق زبانوں والے علاقوں میں مُنادی کرنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریں

مبشر ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں تاکہ وہ منظم طریقے سے سب لوگوں کو گواہی دے سکیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے

یسوع مسیح کے اِبتدائی شاگرد اِعتماد اور دلیری سے بات کرنے کے قابل کیسے ہوئے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏پوری دُنیا میں ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے فائدے“‏

عوامی جگہوں پر ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے کون سے شان‌دار نتیجے نکلے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نئی مسیحی کلیسیا کا اِمتحان ہوا

نااِنصافی اور اذیت کے باوجود نئی مسیحی کلیسیا یہوواہ خدا کی مدد سے ثابت‌قدم رہی اور ترقی کرتی رہی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں

ہم مقامی طور پر اور دُنیا بھر میں یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کے لیے فرق فرق طریقوں سے رضاکارانہ طور پر عطیات دے سکتے ہیں۔‏