مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

خدا کی طرف سے خوشخبری

سوال:‏ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ بائبل میں درج پیش‌گوئیوں کو پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے آپ کوئی اخبار پڑھ رہے ہوں۔‏ اِن آیتوں میں جن باتوں کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ کیا آپ نے اِن میں سے کسی کو دیکھا ہے یا کسی کے بارے میں سنا ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خدا سے محبت کرتے ہیں،‏ اُن کے لیے یہ باتیں کس لحاظ سے خوش‌خبری ہیں۔‏ [‏سبق 1 کے سوال 2 پر توجہ دِلائیں۔‏]‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ خدا کا نام کیا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

سچائی:‏ خدا کا نام یہوواہ ہے۔‏

اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

تعارف:‏ ہم لوگوں کو گھریلو زندگی کے بارے میں ایک چھوٹی سی ویڈیو دِکھا رہے ہیں۔‏ [‏وہ ویڈیو دِکھائیں جس میں کتاب ‏”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں“‏ کا تعارف کرایا گیا ہے۔‏]‏

پیشکش:‏ اگر آپ اُس کتاب کو پڑھنا چاہتے ہیں جس کا ذکر ویڈیو میں کِیا گیا ہے تو مَیں آپ کو وہ کتاب دے سکتا ہوں۔‏ یا پھر مَیں آپ کو دِکھا سکتا ہوں کہ آپ اِسے ہماری ویب‌سائٹ سے کیسے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏