مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

27 نومبر–‏3 دسمبر

ناحوم 1–‏حبقوق 3

27 نومبر–‏3 دسمبر
  • گیت 51 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏روحانی طور پر چوکس رہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ناحوم 1:‏8؛‏ 2:‏6‏—‏نینوہ کیسے تباہ ہوا؟‏ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • حبق 3:‏17-‏19‏—‏اگرچہ ہمیں ہرمجِدّون سے پہلے اور اِس کے دوران مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے تو بھی ہم کس بات پر بھروسا رکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 11‏)‏

    • آپ نے ناحوم 1‏–‏حبقوق 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حبق 2:‏15–‏3:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏پچھلی ملاقات پر یہ کتاب دی گئی تھی۔‏ اب واپسی ملاقات کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ)‏ م16.‏03 ص.‏ 23-‏25‏—‏موضوع:‏ اپنی کلیسیا میں دوسروں کے کام آئیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی