مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | میکاہ 1-‏7

یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏

یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏

6:‏6-‏8

یہوواہ خدا جانتا ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں۔‏ وہ ہم سے کبھی کسی ایسے کام کی توقع نہیں کرتا جو ہم نہیں کر سکتے۔‏ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھیں۔‏ یہ بات اُس کی نظر میں اِتنی اہم ہے کہ وہ اِسے اپنی عبادت کا حصہ سمجھتا ہے۔‏ اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہماری قربانیوں کو قبول کرے تو ہمیں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہوگا۔‏