مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

20-‏26 نومبر

میکاہ 1-‏7

20-‏26 نومبر
  • گیت 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏‏“‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏میکاہ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔‏]‏

    • میک 6:‏6،‏ 7‏—‏اگر ہم اپنے بہن بھائیوں سے اچھا سلوک نہیں کرتے تو یہوواہ کے حضور ہماری قربانیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔‏ (‏م08 15/‏5 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 20‏)‏

    • میک 6:‏8‏—‏یہوواہ خدا ہمیں کوئی ایسا کام کرنے کو نہیں کہتا جو ہم نہیں کر سکتے۔‏ (‏م12 1/‏12 ص.‏ 32،‏ پ.‏ 4-‏7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • میک 2:‏12‏—‏یہ پیش‌گوئی کیسے پوری ہوئی؟‏ (‏م07 1/‏11 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • میک 7:‏7‏—‏ہمیں ”‏خدا کا اِنتظار“‏ کیوں کرنا چاہیے؟‏ (‏م03 15/‏8 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 20‏)‏

    • آپ نے میکاہ 1-‏7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ میک 4:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 27

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏6 منٹ)‏

  • یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم فراخ‌دل بنیں (‏امثا 3:‏27‏)‏:‏ ‏(‏9 منٹ)‏ ویڈیو Jehovah Wants Us to Be Generous ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 5،‏ پ.‏ 1-‏6‏،‏ ص.‏ 52‏،‏ 55 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 16 اور دُعا