مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | غزلُ‌الغزلات 1-‏8

شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی

شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی

شولمیت نے یہوواہ خدا کے بندوں کے لیے ایک عمدہ مثال کیسے قائم کی؟‏

2:‏7؛‏ 4:‏12

  • اُنہوں نے سمجھ‌داری سے کام لیتے ہوئے اُس شخص کا اِنتظار کِیا جس سے وہ محبت کرتی تھیں۔‏

  • وہ دوسروں کی باتوں میں آ کر کسی ایرے غیرے کی محبت میں نہیں پڑیں۔‏

  • وہ خاکسار،‏ حیادار اور پاک دامن تھیں۔‏

  • اُن کی محبت کو سونے چاندی یا چکنی چپڑی باتوں سے خریدا نہیں جا سکتا تھا۔‏

خود سے پوچھیں:‏

‏”‏مجھے اپنے اندر شولمیت کی کون سی خوبی پیدا کرنی چاہیے؟‏“‏