مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

21-‏27 نومبر

واعظ 7-‏12

21-‏27 نومبر
  • گیت 41 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنی جوانی کے دنوں میں اپنے خالق کو یاد کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • واعظ 12:‏1‏—‏نوجوانوں کو اپنا وقت اور توانائی خدا کی خدمت میں صرف کرنی چاہیے۔‏ (‏م14 15/‏1 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 3؛‏ ص.‏ 22،‏ پ.‏ 1‏)‏

    • واعظ 12:‏2-‏7‏—‏نوجوان بہت سے ایسے کام کر سکتے ہیں جو بوڑھے لوگ نہیں کر سکتے۔‏ (‏م08 1/‏11 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 2؛‏ م06 1/‏11 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 8‏)‏

    • واعظ 12:‏13،‏ 14‏—‏یہوواہ کی خدمت کرنے سے ہی ہماری زندگی پُرمعنی بن سکتی ہے۔‏ (‏ڈبلیو11 1/‏11 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 1-‏6)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • واعظ 10:‏1‏—‏’‏تھوڑی سی حماقت حکمت کو مات‘‏ کیسے دے دیتی ہے؟‏ (‏م06 1/‏11 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • واعظ 11:‏1‏—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏اپنی روٹی پانی میں ڈال دے“‏؟‏ (‏م06 1/‏11 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • مَیں نے واعظ 7-‏12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ واعظ 10:‏12–‏11:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 44:‏27–‏45:‏2‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 25،‏ 26،‏ پ.‏ 18-‏20‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو اِجلا‌سوں میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی