مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | واعظ 1-‏6

اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں

اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں اور وہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔‏ ایک شخص اپنی محنت سے تب ہی لطف اُٹھا سکتا ہے جب وہ اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتا ہے۔‏

آپ اپنی محنت سے لطف اُٹھا سکتے ہیں اگر .‏ .‏ .‏

3:‏13؛‏ 4:‏6

  • آپ اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتے ہیں۔‏

  • آپ یہ سوچتے ہیں کہ اِس سے دوسروں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

  • آپ پوری لگن سے کام کرتے ہیں لیکن کام ختم کرنے کے بعد اپنے گھر والوں اور خدا کی عبادت پر پورا دھیان دیتے ہیں۔‏