مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 نومبر

واعظ 1-‏6

14-‏20 نومبر
  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • واعظ 3:‏12،‏ 13‏—‏خدا نے ہمیں اپنی محنت سے لطف اُٹھانے کی صلا‌حیت دی ہے۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏2 ص.‏ 4-‏6)‏

    • واعظ 4:‏6‏—‏ملا‌زمت کے سلسلے میں مناسب سوچ رکھیں۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏2 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 3-‏5؛‏ جاگو 10/‏15 ص.‏ 12،‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • واعظ 2:‏10،‏ 11‏—‏سلیمان بادشاہ مال‌ودولت کے بارے میں کون سی سچائی جان گئے؟‏ (‏م08 15/‏4 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 9،‏ 10‏)‏

    • واعظ 3:‏16،‏ 17‏—‏ہمیں اِس دُنیا میں ہونے والی نااِنصافی کے بارے میں کیسا نظریہ رکھنا چاہیے؟‏ (‏م06 1/‏11 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 8‏)‏

    • مَیں نے واعظ 1-‏6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ واعظ 1:‏1-‏18

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏4 سرِورق کا موضوع‏—‏رابطے کا کارڈ دیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏4 سرِورق کا موضوع‏—‏آیتوں کو موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 22،‏ پ.‏ 11،‏ 12‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی