مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

18-‏24 مارچ

1-‏کُرنتھیوں 1-‏3

18-‏24 مارچ
  • گیت نمبر 29 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 5

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اچھی طرح خط لکھیں‏“‏:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 23 مارچ سے شروع ہوگی:‏ ‏(‏7 منٹ)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔‏ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ دعوت‌نامہ پیش کرنے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 2

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 3 اور دُعا