مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

28 مارچ–‏3 اپریل

ایوب 11-‏15

28 مارچ–‏3 اپریل
  • گیت 12 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 14:‏1،‏ 2‏—‏ایوب نے اِنسان کی زندگی کا خلا‌صہ بیان کِیا۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏3 ص.‏ 3؛‏ م10 1/‏6 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 1؛‏ ڈبلیو08 1/‏3 ص.‏ 3،‏ پ.‏ 3)‏

    • ایو 14:‏13-‏15‏—‏ایوب جانتے تھے کہ یہوواہ اُنہیں کبھی نہیں بھولے گا۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 5؛‏ م14 1/‏4 ص.‏ 7،‏ پ.‏ 4‏؛‏ م11 1/‏4 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 2-‏4‏)‏

    • ایو 14:‏15‏—‏یہوواہ اپنے وفادار بندوں کی بہت قدر کرتا ہے۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 7،‏ پ.‏ 3؛‏ م14 15/‏6 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 12؛‏ م11 1/‏4 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 3-‏6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 12:‏12‏—‏ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ عمررسیدہ مسیحی نوجوان مسیحیوں کی اچھی طرح مدد کر سکتے ہیں؟‏ (‏جاگو 7/‏99 ص.‏ 11 پر بکس)‏

    • ایو 15:‏27‏—‏الیفز کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ایوب کے ”‏مُنہ پر موٹاپا چھا گیا ہے“‏؟‏ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 802،‏ پ.‏ 4)‏

    • مَیں نے ایوب 11-‏15 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 14:‏1-‏22 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی