مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

21-‏27 مارچ

ایوب 6-‏10

21-‏27 مارچ
  • گیت 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 6:‏1-‏3،‏ 9،‏ 10،‏ 26؛‏ 7:‏11،‏ 16‏—‏جب لوگ جذبات میں آ کر کچھ کہہ دیتے ہیں تو اِس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ ایسا دل سے کہہ رہے ہیں۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 7؛‏ م13 15/‏5 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 13‏)‏

    • ایو 9:‏20-‏22‏—‏ایوب یہ سوچنے لگے تھے کہ خدا کو اُن کے وفادار رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔‏ (‏م15 1/‏10 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 2)‏

    • ایو 10:‏12‏—‏سخت آزمائش میں بھی ایوب نے یہوواہ کی مہربانیوں کو یاد رکھا۔‏ (‏م09 1/‏4 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 18؛‏ م09 1/‏4 ص.‏ 16،‏ پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 6:‏14‏—‏ایوب نے دوسروں سے محبت کرنے کی اہمیت کو کیسے ظاہر کِیا؟‏ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 32،‏ پ.‏ 20‏)‏

    • ایو 7:‏9،‏ 10؛‏ 10:‏21‏—‏اگر ایوب مُردوں کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھتے تھے تو پھر اُنہوں نے وہ بات کیوں کہی جو اِن آیتوں میں درج ہے؟‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • مَیں نے ایوب 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 9:‏1-‏21 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 37

  • دوسروں کو تسلی دیتے وقت سمجھ‌داری سے کام لیں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ مینارِنگہبانی 1 فروری 1996ء،‏ صفحہ 17،‏ پیراگراف 15-‏19 میں بتائے گئے اصولوں پر مبنی ایک منظر دِکھائیں جس میں دو بزرگ ایک ایسے مبشر کو تسلی دیتے ہیں جو اپنے کسی عزیز کی موت پر نہایت دُکھی ہے اور اپنے غم کا اِظہار کر رہا ہے۔‏ پھر سامعین سے پوچھیں کہ بزرگوں نے اُسے تسلی دیتے وقت سمجھ‌داری سے کیسے کام لیا۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9،‏ پ.‏ 13-‏21‏،‏ ص.‏ 104 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا