مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 مارچ

ایوب 1-‏5

14-‏20 مارچ
  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 1:‏8-‏11‏—‏شیطان نے اِعتراض اُٹھایا کہ ایوب اپنے مطلب کے لیے یہوواہ کے وفادار ہیں۔‏ (‏م11 1/‏5 ص.‏ 19،‏ 20،‏ پ.‏ 6-‏8؛‏ م09 1/‏4 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 3،‏ 4‏)‏

    • ایو 2:‏2-‏5‏—‏شیطان نے اِنسانوں پر اِلزام لگا‌یا کہ وہ اپنے مطلب کے لیے خدا کے وفادار ہیں۔‏ (‏م09 1/‏4 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 1:‏6؛‏ 2:‏1‏—‏کن کو یہوواہ کے حضور آنے کی اِجازت تھی؟‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 29،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • ایو 4:‏7،‏ 18،‏ 19‏—‏الیفز نے ایوب کو کون سی جھوٹی دلیلیں دیں؟‏ (‏م14 15/‏3 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 3؛‏ م05 15/‏9 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 4،‏ 5؛‏ ڈبلیو95 15/‏2 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 5،‏ 6)‏

    • مَیں نے ایوب 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 4:‏1-‏21 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1،‏ سرِورق کا موضوع۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1،‏ سرِورق کا موضوع۔‏ اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 2،‏ پیراگراف 2،‏ 3‏۔‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 41

  • نوجوانو!‏ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کرو:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ مینارِنگہبانی 1 نومبر 2010ء،‏ صفحہ 16 سے شروع ہونے والے مضمون کو اِستعمال کرتے ہوئے اِن سوالوں پر بات کریں:‏ سکول میں بچوں کو کس طرح کے دباؤ کا سامنا ہوتا ہے؟‏ بچے خروج 23:‏2 میں درج اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏ وہ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے اور یہوواہ کے وفادار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏ نوجوانوں سے اِس سلسلے میں اپنے کچھ واقعات بیان کرنے کو کہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9،‏ پ.‏ 1-‏12‏،‏ ص.‏ 101 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 38 اور دُعا