مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13-‏19 مئی

2-‏کُرنتھیوں 7-‏10

13-‏19 مئی
  • گیت نمبر 25 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏قدرتی آفت سے متاثرہ ہم‌ایمانوں کی خدمت‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • 2-‏کُر 8:‏1-‏3‏—‏مقدونیہ کے مسیحیوں نے یہودیہ کے مسیحیوں کی مدد کے لیے ”‏جتنا وہ اصل میں دے سکتے تھے،‏ .‏ .‏ .‏ اُس سے بھی زیادہ دیا۔‏“‏ (‏ڈبلیو98 1/‏11 ص.‏ 25 پ.‏ 1؛‏ کےآر ص.‏ 209 پ.‏ 1‏)‏

    • 2-‏کُر 8:‏4‏—‏آفت سے متاثرہ مسیحیوں کی مدد کرنا ”‏لوگوں کی خدمت“‏ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔‏ (‏کےآر ص.‏ 209،‏ 210 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • 2-‏کُر 9:‏7‏—‏”‏خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے۔‏“‏ (‏کےآر ص.‏ 196 پ.‏ 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • 2-‏کُر 9:‏15‏—‏خدا کی ”‏ناقابلِ‌بیان نعمت“‏ کون سی ہے؟‏ (‏م16.‏01 ص.‏ 12 پ.‏ 2‏)‏

    • 2-‏کُر 10:‏17‏—‏”‏یہوواہ پر فخر“‏ کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏جی99 8/‏7 ص.‏ 20،‏ 21‏)‏

    • آپ نے 2-‏کُرنتھیوں 7 سے 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 2-‏کُر 7:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی